ناصر زملؔ
ناصر زملؔ
قلمی نام : زملؔ
ضلع : وہاڑی
ناصر زملؔ پاکستان ضلع وہاڑی سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاعر ہیں ۔
انکا پہلا مجموعہ شاعری جنوری 2024 کو شائع ہوا جس کا نام "سحرِ بیاں” ہے
جو ” سرائے اُردو پبلیکیشن سیالکوٹ” پر دستیاب ہے ۔۔
ناصر زملؔ کا ایک شعر !
اک فکرِ روزگار وراثت میں مل گیا
کچھ دکھ تو میری ذات کو خیرات میں ملے
-
نظم – بنامِ ساقی
ناصر زملؔ کی ایک اردو نظم
-
غزل کے سینے میں روز
ناصر زملؔ کی ایک اردو غزل
-
اے ساقی!
ناصر زملؔ کی ایک اردو غزل
-
ہے سرخرو یہ آفتاب تو ہے
ناصر زملؔ کی ایک اردو غزل
-
بے جا آنسو نہ اب بہا چپ کر
ناصر زملؔ کی ایک اردو غزل
-
یا خود پی یا پلا کے دیکھ
ناصر زملؔ کی ایک اردو غزل
-
آج تو اور کے سینے سے
ناصر زملؔ کی ایک اردو غزل
-
در بدر ہو کے جو در سوچ لیا
ناصر زملؔ کی ایک اردو غزل
-
تجھے لگتا ہے فقط کرکے
ناصر زملؔ کی ایک اردو غزل
-
سرِ بازار
ناصر زملؔ کی ایک اردو غزل
-
کیا ہے جو نہ سمجھے
ناصر زملؔ کی ایک اردو غزل
-
وہ قلم سے اٹھی نوا لکھے گا
ناصر زملؔ کی ایک اردو غزل
-
اب زمانوں سے ہٹ کے بات کرو
ناصر زملؔ کی ایک اردو غزل
-
دوا میں زہر ملائے
ناصر زملؔ کی ایک اردو غزل
-
اسکے پھولوں کو سنبھالے رکھنا
ناصر زملؔ کی ایک اردو غزل
-
شریکِ جرم نہ انجام تک گئے
ناصر زملؔ کی ایک اردو غزل
-
ہر شخص یاں محبت کا
ناصر زملؔ کی ایک اردو غزل
-
ستاروں سے کہہ دو
ناصر زملؔ کی ایک اردو غزل