ادبی قصے

ادبی قصے سے مراد وہ کہانیاں یا حکایات ہیں جو محض تفریح کے لیے نہیں بلکہ ادبی، فکری اور اخلاقی مقصد کے تحت لکھی جاتی ہیں۔یہ قصے عموماً خوبصورت اور بامعنی زبان میں لکھے جاتے ہیں-انسانی جذبات، سماجی مسائل، اقدار اور خیالات کی عکاسی کرتے ہیں-قاری کو سوچنے، سمجھنے اور سیکھنے کا موقع دیتے ہیں-مختصراً، ادبی قصے وہ کہانیاں ہیں جن میں فنِ تحریر، خیال کی گہرائی اور پیغام کی اہمیت شامل ہوتی ہے۔

Back to top button