آپ کا سلاماردو کتابیںسلام اردو سپیشل
سہ ماہی رسالہ گلوبل وادیٕ سخن
”گلوبل وادیٕ سخن“ شمارہ۔٢ جلد رقم ۔٢
اس شمارے میں دلچسپ اداریہ کے ساتھ ساتھ محترم ڈاکٹر مہتاب عالم کا سلسلے وار ناول ”بازار ادب“، اور شہرہ آفاق ادیبوں کے مضامین اور دگر اہل قلم کی تخلیقات نے بھی اس شمارے کو اہم بنانے میں اہم رول ادا کیا ہے-