مشہور اردو سائٹس
العربیۃ اُردو
مقامی اور عالمی خبروں کی مکمل کوریج اور تازہ ترین سیاسی، اقتصادی، سماجی اور ثقافتی معاملات پر براہ راست رپورٹس۔ صرف العربیۃ پر.
تعمیر نیوز
ہندوستان سے ایک اردو پورٹل۔ اردو مواد کا بہترین مجموعہ
ایک روزن ڈاٹ کام
ایک خوبصورت اردو ویب سائٹ
اردو محفل فورم
اردو محفل فورم انٹرنیٹ کی پہلی تحریری اردو فورم ہے اور انٹرنیٹ پر تحریری اردو کی ترویج میں محفل فورم کا ایک اہم کردار رہا ہے۔
سلام اردو
سلام اردو ڈاٹ کام ایک منفرد اردو پورٹل ہے جو آپ کو اردو شاعری ، اردو افسانے ، اردو مضامین ، اردو نظمیں ، اردو مزاح وغیرہ فراہم کرتا ہے۔
اردو پوائینٹ
دنیا کی سب سے بڑی اردو ویب سائٹ ، اردو نیوز ، اردو شاعری ، زائچہ ، ٹیکنالوجی ، موسم ، کاروبار ، کھیل ، صحت ، اسلام ، خواتین ، شو بز ، اداب ، اسلامی نام ، مضامین اور خصوصیات۔
اردو نیوز
اردو نیوز سعودی عرب کی اردو زبان کی خبروں کی ویب سائٹ ہے جس کا فوکس پاکستان، سعودی عرب اور دنیا کے دیگر حصوں پر ہے۔ یہ جدہ، سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک میں بھی شائع ہونے والا پہلا اردو اخبار تھا۔
روبینہ فیصل کی آفیشل سائٹ
روبینہ فیصل کی آفیشل سائٹ۔ ایک کالم نگار ، مصنف اور شاعر۔
اردو اکیڈیمی تلنگانہ
اردو اکیڈیمی کا بنیادی مقصد ریاست میں اردو زبان و ادب کو فروغ دینا، اس کے تحفظ، ترویج اور توسیع کے لئے فضاء کو ہموار کرنا ہے۔ اکیڈیمی کی سرگرمیوں کا دائرہ کار شعراء، ادباء، قلمکاروں، اردو کے کاز کے لئے کام کرنے والے اداروں، تنظیموں، اردو طلبہ، اردو صحافیوں، اردو اخبارات اور اردو خبررساں اداروں تک ہے۔
ریختہ
اردو ادب، شاعری، نثر اور اردو کتابوں کا سب سے بڑا ذخیرہ۔ ایک ہی کلک پر ہزاروں شاعروں کی غزلیں، نظمیں، اردو ڈکشنری اور افسانے دستیاب ہیں۔
چترال ٹائمز
چترال ٹائمز پہلا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو چترال کی تمام مقامی خبروں کو اردو اور انگریزی میں پیش کرتا ہے۔ چترال کی تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے وزٹ کریں۔
اردو سخن
لیہ سے اردو کے مشہور شاعر اور مصنف ناصر ملک کا ایک بڑا اردو پورٹل۔
کتاب گھر اردو مضامین
اعلی قسم کے اردو ادبی مضامین کی کتابیں آن لائن پڑھیں۔
اردو نوٹس ڈاٹ کام
علامہ اقبال کی شاعری اردو شاعری کی تشریح اردو شاعری کی صنعتیں ادبی اصطلاحات نوٹس ناولوں کے خلاصےنیٹ سلیبس نوٹس
مضامین ڈاٹ کام
اردو میں مضامین اور کالموں کے لیے ایک اچھا اردو ویب پورٹل
اردو چینل
اردو زبان اردو ادب کی کتابوں اور رسالوں کا ذخیرہ
کالم کار
کالم کار معروف پاکستانی اردو کالم نگاروں کے لکھے گئے پاکستانی اردو کالموں کا ماخذ ہے۔ ہم ہارون الرشید، علی معین نوازش، امجد اسلام امجد، انصار عباسی، عطاء الحق قاسمی، ڈاکٹر عبدالقدیر خان، حامد میر، حسن نثار، عرفان صدیقی، منو بھائی، نجم سیٹھی، نذیر ناجی، نصرت جاوید، اوریا مقبول جان، رؤف کلاسرا، سلیم صافی، طلعت حسین جیسے کالم نگاروں کا احاطہ کر رہے ہیں۔
جی این کے اردو
ایک اردو پورٹل