سلام اردو کے لئے لکھیں

ہدایات برائے تحریر

ضروری گزارشات
اُردو ادب کے فروغ کیلئے کوشاں "سلام اُردو ڈاٹ کام” میں اشاعت کیلئے تخلیقات بھیجتے ہوئے مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیے۔ شکریہ

اصول
قرآن پاک کے بارے میں کسی قسم کا مزاق قابل قبول نہیں۔
محمد رسول اللہﷺکی ختم نبوت پر سوال یا اُن کے متعلق کچھ بھی گستاخانہ ہرگز قابل قبول نہیں۔
تمام انبیا و رسول جن کی تعظیم کا حکم ہمیں رسولﷺنے سکھایا ہے اُن کے متعلق کسی قسم کی تضحیک قابل قبول نہیں۔
اسلام اور پاکستان کے خلاف کسی قسم کی بات قابل برداشت نہیں۔
صرف اُردو رسم الخط میں تحریر کی اشاعت کی جائے گی۔
کسی دوسرے سے تحریر چوری کر کے اپنے نام سے شائع مت کرنا۔
فحش مواد یا جس سے کسی قسم کا فساد پھیلے وہ قابل قبول نہیں۔

۔ تخلیقات کو ان پیج اُردو (کسی بھی ورژن میں) ٹائپ کر کے بذریعہ ای میل ارسال کریں۔

۔ ان پیج یا ان پیج میں ٹائپنگ کی مہارت نہ ہونے کی صورت میں اُردو یونیکوڈ میں اپنی تحاریر ای میل کریں۔

۔ اپنی تخلیقات روانہ کرنے سے پہلے ان کی اچھی طرح پروف ریڈنگ (نظر ثانی) کر لیں تاکہ غلطی کا احتمال نہ رہے۔

۔ نقل شدہ مواد، مذہبی ، لسانی، قومی یا فرقہ وارانہ شدت پسندانہ تخلیقات "سلام اُردو” پر شائع نہیں کی جاتیں اس لیے احتراز کیجئے۔

۔ تحاریر بھیجتے ہوئے اپنی تصویر (اگرآپ اپنی تصویر کی اشاعت سلام اُردو پر چاہتے ہیں)، ای میل ایڈریس، پوسٹل ایڈریس اور فون نمبر (اگر آپ فون نمبر کی اشاعت کے خواہشمند ہوں) ارسال کیجئے۔

۔ تخلیقات کے ساتھ کسی بیرونی ویب سائٹ کا لنک شائع نہیں کیا جاتا۔

۔ مراسلات کیلئے براہِ کرم نیچے درج شدہ برقی پتہ پر ای میل کیجئے۔

info@salamurdu.com

ادارہ "سلام اردو ڈاٹ کام” آپ کے تعاون کا بے حد شکر گزار ہے۔

ادارتی نوٹ: پوسٹ میں شائع کی گئی رائے مصنف کی ہے اور ادارے کا مصنف کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کاپی رائٹ "سلام اردو ڈاٹ کام”. بلا اجازت آرٹیکل نقل کر کے شائع کرنا کاپی رائٹ قوانین کے تحت ایک جرم ہے

post bar salamurdu
Back to top button