نعتیہ کلام ﷺ


نعت وہ صنفِ نظم ہے جس میں رسولِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات، صفات، اخلاق اور شخصی حالات کا بیان ہوتا ہے اور آپ کی ہمہ پہلو مدح کی جاتی ہے، نعت درحقیقت ایک مُسلمان کی، آںحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ اقدس سے والہانہ عقیدت و محبت کے اظہار کی ایک شکل ہے۔
…سلام اردو کی ایک حقیر کوشش

Back to top button