اردو ناول

ناول (Novel) اطالوی زبان کا لفظ ہے جو انگریزی کے توسّط سے اُردو میں رائج ہوا۔ اس کے معنی ہیں ’’انوکھا، نرالا اور عجیب‘‘ اصطلاح میں ناول وہ قِصّہ یا کہانی ہے، جس کا موضوع انسانی زندگی ہو اور ناول نگار زندگی کے مختلف پہلوؤں کا مکمل اور گیزا مشاہدہ کرنے کے بعد ایک خاص سلیقے اور ترتیب کے ساتھ اپنے تجربات و مشاہدات کو کہانی کی شکل میں پیش کر دے۔ ناول میں حقیقت نگاری بنیادی چیز ہے۔ فرضی، خیالی اور مافوق فطرت باتوں سے اجتناب کیا جاتا ہے

Back to top button