مبشر سعید

جدید لہجے کے خوبصورت شاعر مبشر سعید معاصر اردو غزل کا ایک نمایاں نام ہیں ان کا تعلق شہر ملتان سے ہے ان کا ایک شعری مجموعہ خواب گاہ میں ریت کے نام سے شائع ہو چکا ہے

Back to top button