ضمیر قیس

ضمیر قیس عصرِ موجود کے ان چنندہ نفوس میں سے ایک ہیں جنھوں نے لفظ و معانی کی حرمت کو سمجھا ہے، غزل ، نظم ، نعت سبھی اصناف پر یکساں دسترس رکھتے ہیں، “عمود” اور “ طلسم” یہ دو شعری مجموعے منصہ شہود پر آ چکے ہیں

Back to top button