سلیم فگار

السلام علیکم !
میرا پورا نام محمد سلیم ہے قلمی نام سلیم فگار ہے-
تعلق جہلم سے ہے –
میرے تین شعری مجموعے ہیں –
ستارہ سی کوئی شام –
سنِ اشاعت مارچ دو ہزار پندرہ-
تغیر۔ سنِ اشاعت ستمبر دوہزار انیس-
خواب کی اذیت میں۔ سنِ اشاعت جنوری دوہزار چھبیس-

Back to top button