سرورق|سلام اردو سپیشل|اردو کوئز|جوش ملیح آبادی کوئز اردو کوئزجوش ملیح آبادیسلام اردو سپیشل جوش ملیح آبادی کوئز جوش ملیح آبادی کوئز میں حصہ لیں کرن شہزادی Send an email 25 مارچ, 2025آخری ترمیم : 25 مارچ, 20250 ۱۵ آپ کے کوئز کا فائنل اسکور #1. "آدمی نامہ”جوش کے علاوہ کس کی مشہور نظم ہے؟” نظیر اکبر آبادی برج نرائن چکبست اکبر الہ آبادی #2. جوش نے کس کے کہنے پر نظم کوئی کی شروعات کی؟ بشیر احمد خان سلیم پانی پتی مرزا محمد ہادی رسوا #3. ماہنامہ "کلیم” کس نے جاری کیا؟ عبدالقادر سروری رشید احمد صدیقی جوش ملیح آبادی #4. جوش کے شعری مجموعوں میں پہلا مجموعہ کونسا ہے؟ جنون و حکمت نقش و نگار روح ادب #5. جوش کے کے دادا کا نام کیا تھا؟ محمد احمد خان نذیر احمد خان فقیر محمد خان #6. جوش ملیح آبادی کا پہلا نام کیا تھا ؟ شبیر احمد خان شبیر محمد خان شبیر حسین خان #7. ان میں جوش کا ‘اقوال کا نثری مجموعہ’ کون سا ہے؟ اشارات مقالات زرین الہام و افکار #8. "مہترانی” کس کی مشہور نظم کا نام ہے؟” جوش ملیح آبادی اختر الایمان نظیر اکبرآبادی #9. جوش کا انتقال کہاں ہوا؟ لکھنؤ حیدرآباد اسلام آباد Previous کوئز جمع کریں اور نتائج دیکھیں کرن شہزادی Send an email 25 مارچ, 2025آخری ترمیم : 25 مارچ, 20250 ۱۵ اس پوسٹ کو شیئر کریں Facebook X Pinterest WhatsApp ای میل کے ذریعے اشتراک کریں پرنٹ کریں