صابر رضوی

علی صابر رضوی غزل ، نعت اور تنقید میں وقار اور سنجیدگی سے کام کرنے والے جوانوں میں سے ایک ہیں۔ ان کی غزل جدت اور نعت تغزل سے مزین ہے۔ تدریس اور وکالت کے شعبوں میں ایک عرصے سے کام کر رہے ہیں۔ بین الاقوامی تعلقات اور ادب میں اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں۔

Back to top button