رحمان فارس
رحمان فارس روزگار کے اعتبار سے سول سروس آف پاکستان سے مُنسلک ھیں۔ آج کل ایڈیشینل کمشنر ان لینڈ ریوینیو اسلام آباد تعینات ھیں۔ شاعری کا اولین مجموعہ "عشق بخیر” کے نام سے اشاعت پذیر ھے۔ مُشاعروں کے حوالے سے دُنیا بھر میں مدعو کیے جاتے ھیں۔ ابھی تک امریکہ، یورپ کے متعدد ممالک، مشرقِ وُسطٰی کے بیشتر ممالک، ھندوستان، بنگلہ دیش، چین، تُرکی اور آسٹریلیا کے مشاعروں میں اپنا کلام پیش کرکے سامعین و حاضرین کی کثیر تعداد سے دادِ سُخن وصول کرچکے ھیں۔ امریکہ کے حالیہ ادبی دورے کا سفرنامہ زیرِ طبع ھے۔ پاکستان ٹیلی ویژن کے ادبی پروگرامز کے اینکرپرسن ھیں۔
-
یہی دعا ہے یہی ہے سلام عشق بخیر
رحمان فارس کی ایک غزل
-
مجھے غرض ہے ستارے نہ ماہتاب کے ساتھ
رحمان فارس کی ایک غزل
-
سکوت شام میں گونجی صدا اداسی کی
رحمان فارس کی ایک غزل
-
نظر اٹھائیں تو کیا کیا فسانہ بنتا ہے
رحمان فارس کی ایک غزل
-
سر بسر یار کی مرضی پہ فدا ہو جانا
رحمان فارس کی ایک غزل
-
کیوں ترے ساتھ رہیں عمر بسر ہونے تک
رحمان فارس کی ایک غزل
-
میں کار آمد ہوں یا بے کار ہوں میں
رحمان فارس کی ایک غزل
-
خاک اڑتی ہے رات بھر مجھ میں
رحمان فارس کی ایک غزل
-
صدائیں دیتے ہوئے اور خاک اڑاتے ہوئے
رحمان فارس کی ایک غزل
-
بیٹھے ہیں چین سے کہیں جانا تو ہے نہیں
رحمان فارس کی ایک غزل
-
عمر بھر عشق کسی طور نہ کم ہو آمین
رحمان فارس کی ایک غزل
-
رات آ بیٹھی ہے پہلو میں ستارو تخلیہ
رحمان فارس کی ایک غزل
-
وداع یار کا لمحہ ٹھہر گیا مجھ میں
رحمان فارس کی ایک غزل
-
یہ جو مجھ پر نکھار ہے سائیں
رحمان فارس کی ایک غزل
-
خواب کے روپ میں نہیں
رحمان فارس کی ایک غزل
-
ہوا دم سادھ لیتی ھے تو پھر ھُو بولتے ھیں
رحمان فارس کی ایک غزل
-
کب محض تسکینِ جان و دِل
رحمان فارس کی ایک غزل