حسن عباس رضا

۱۹۸۵ میں پہلے شعری مجموعے ’’ خواب عذاب ہوئے ‘‘ کا فلیپ فیض صاحب نے لکھا، اور یہ فیض صاحب کی زندگی کی آخری تحریر تھی، اس کتاب کا پیش لفظ کشور ناہید نے تحریر کیا تھا۔ ٹھیک دس برس بعد ۱۹۹۵ میں دوسرا شعری مجموعہ ’’ نیند مسافر‘‘ شائع ہوا، جس کا دیباچہ قاسمی صاحب نے لکھا تھا، اور فلیپ احمد فراز نے ۲۰۰۰ میں بوجوہ امریکہ آنا پڑا، یوں پہلے دو برس ورجینیا میں اور بعد ازاں نیویارک میں مقیم ہرہے،تیسرا اور تادمِ تحریر نیا شعری مجموعہ ’’ تاوان ‘‘ ۲۰۰۴ میں اسلام آباد سے شائع ہوا جس کا دیباچہ گلزار نے لکھا ہے۔

Back to top button