بشیر بدر
سید محمد بشیر، بشیر بدر کے نام سے مشہور ہیں۔ ان کی پیدائش 15 فروری 1935 میں، بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر ایودھیا میں ہوئی۔ان کی اعلیٰ تعلیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ہوئی۔ ان کے دو فرزند نصرت بدر اور معصوم بدر اور ایک دختر ہیں
اپنی تعلیم اور ملازمت کے دوران میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں مقیم رہے۔ بعد میں میرٹ میں مقیم رہے پھر دہلی۔ دہلی میں گھر آگ حادثہ کا شکار ہوجانے کی وجہ سے شہر بھوپال منتقل ہو گئے۔ فی الحال بھوپال ہی میں مقیم ہیں۔
-
اب تیرے میرے بیچ ذرا فاصلہ بھی ہو
اردو غزل از بشیر بدر
-
جو ادھر سے جا رہا ہے وہی مجھ پر مہرباں ہے
اردو غزل از بشیر بدر
-
ہوا میں ڈھونڈ رہی ہے کوئی صدا مجھ کو
اردو غزل از بشیر بدر
-
جب تک نگار دشت کا سینہ دکھا نہ تھا
اردو غزل از بشیر بدر
-
اب ہے ٹوٹا سا دل خود سے بیزار سا
اردو غزل از بشیر بدر
-
ہر جنم میں اسی کی چاہت تھے
اردو غزل از بشیر بدر
-
میں تو ایک کاغذی پھول تھا
اردو غزل از بشیر بدر
-
سر پہ سایہ سا دست دعا یاد ہے
اردو غزل از بشیر بدر
-
فرصت کہاں خطوط پڑھوں آج پیار سے
اردو غزل از بشیر بدر
-
میرے دل کی راکھ کرید مت
اردو غزل از بشیر بدر
-
سپاہیوں کے بنے حرف حرف دھوتے ہیں
اردو غزل از بشیر بدر
-
شعر میرے کہاں تھے کسی کے لیے
اردو غزل از بشیر بدر
-
ساتھ چلتے جا رہے ہیں پاس آ سکتے نہیں
اردو غزل از بشیر بدر
-
بڑے تاجروں کی ستائی ہوئی
اردو غزل از بشیر بدر
-
آس ہو گی نہ آسرا ہو گا
اردو غزل از بشیر بدر
-
اسے فن نہیں پردۂ فن کہو
اردو غزل از بشیر بدر
-
میکدہ ،رات غم کا گھر نکلا
اردو غزل از بشیر بدر
-
کہاں آنسوؤں کی یہ سوغات ہو گی
اردو غزل از بشیر بدر
-
اندھیرے راستوں میں یوں تری آنکھیں چمکتی ہیں
اردو غزل از بشیر بدر
-
بے وفا راستے بدلتے ہیں
اردو غزل از بشیر بدر
- ۱
- ۲