شعیب شوبی
اصل نام: محمد شعیب
قلمی نام: شعیب شوبی
تخلص:شوبی
پیدائش:14 اپریل 2000 ء
گاؤں صاحبہ بلوچاں، تحصیل ساہی وال ضلع سرگودھا
تعلیم: بی ایس اردو 22-2018 ( یونیورسٹی آف سرگودھا )
مستقل پتہ: گاؤں صاحبہ بلوچاں تحصیل ساہی وال ضلع سرگودھا
والد کا نام:محمد عبداللہ
والد کا پیشہ: زراعت
-
قائدِ مُلک و ملت
شعیب شوبیؔ کی ایک اردو نظم
-
مجھے خد و خال پر مِرے حیرانی بھی نہیں
شعیب شوبیؔ کی ایک اردو غزل
-
آج سوچا ہے کہ ہستی ترا بیاں لکھوں
شعیب شوبیؔ کی ایک اردو غزل
-
در آئی مِرے بھاگوں میں رسوائی وغیرہ
شعیب شوبیؔ کی ایک اردو غزل
-
چل دیے بزم سے جانے کا اِشارہ جو ہوا
شعیب شوبیؔ کی ایک اردو غزل
-
حق کا پرچار کیے گزرے پیمبر اکثر
شعیب شوبیؔ کی ایک اردو غزل
-
خامشی چیختی ہے غم کا بیاں ہوتا ہے
شعیب شوبیؔ کی ایک اردو غزل
-
جو نہ کارِ خیر میں گزرے کیا ہے زندگی
شعیب شوبیؔ کی ایک اردو غزل
-
کوئی منصب نہ خزانہ نہ جزا چاہتی ہے
شعیب شوبیؔ کی ایک اردو غزل
-
زندہ ہیں تِرے شہر میں امید و یقیں پر
شعیب شوبیؔ کی ایک اردو غزل
-
وضع اِنساں میں مخفی ہیں
شعیب شوبیؔ کی ایک اردو غزل