باورچی خانہسلام اردو سپیشل

ٹماٹر کی چٹنی

ٹماٹر کی چٹنی کی ترکیب

اجزاء
ٹماٹر ۔ آدھا کلو خوب لال
پیاز دو باریک چوپڈ
ثابت لال مرچ 4 سے 6
کلونجی 1/2 ٹی اسپون
میتھی دانہ ۔ 1/4 ٹی اسپون
زیرہ ۔ 1 ٹی اسپون
کٹی لال مرچ ۔ 1 ٹی اسپون
ہلدی ۔ 1/4 ٹی اسپون
ادرک لہسن پیسٹ ۔1 ٹیبل اسپون
نمک حسب ذائقہ
ہری مرچیں ۔ 4
ہری پیاز / اسپرنگ اونین ۔ 1
آئل ۔ 1/4 کپ
ترکیب 
آئل میں زیرہ میتھی دانہ کلونجی اور ثابت لال مرچ کا بگھار لگا کر ایک ہری مرچ کاٹ کر ڈال دیں پھر پیاز ڈال کر سوتے کرلیں جب پیاز نرم ہو جائے ادرک لہسن ڈال کر بھون کر سب مصالحہ ایڈ کر دیں تھوڑا سا بھون کر چھوٹے ٹکڑوں میں کٹے ٹماٹر ڈال کر نمک ڈال دیں اور میڈیم آنچ پر پکائیں جب ٹماٹر کا پانی خشک ہوجائے تو ہری مرچ ثابت ڈالکر کچھ دیر دم لگا دیں ہری پیاز ڈال کر ملائیں اور چولھا بند کردیں تیار ہے ٹماٹر کی چٹنی ۔

کرن شہزادی

سلام اردو ایڈیٹر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ اشاعتیں

سلام اردو سے ​​مزید
Close
Back to top button