عمر اشتر
مختصر تعارف
نام: عمر اشتر
تاریخِ پیدائش: 02 ستمبر 2002ء
والد کا نام: زوالفقار احمد
دادا کا نام: نذیر حسین
مذہب: اِسلام
تحصیل و ضلع: سیالکوٹ
ملک: پاکستان
"تعارفی شعر”
شدّتِ غم کو زرا کم تو وہ ہونے دیتی
میں اگر رونے لگا تھا مجھے رونے دیتی
زیرِ نگرانی مجھے رکھا ہوا ہے اُس نے
وہ مجھے اور کسی کا نہیں ہونے دیتی
ہجر میں ہوتے ہوئے وصلِ جنوں ڈھونڈتا ہوں
کتنا پاگل ہوں اداسی میں سکوں ڈھونڈتا ہوں
-
ہم اگر تیری نگاہوں پہ نہ وارے جاتے
ایک اردو غزل از عمر اشتر
-
رات کے وقت
ایک اردو غزل از عمر اشتر
-
ہاتھوں میں کشکول اُٹھا کر رقص کیا
ایک اردو غزل از عمر اشتر
-
جن دنوں مجھ کو بہت پیار ہوا کرتا تھا
ایک اردو غزل از عمر اشتر
-
درد کا دیپ جلاتے ہیں
ایک اردو غزل از عمر اشتر
-
یہ دل باغِ سخن کے نام کر دیں لوگ
ایک اردو غزل از عمر اشتر
-
اِک وقت سے سہما ہوا چہرہ
ایک اردو غزل از عمر اشتر
-
فرد ہوں ہجر زدہ آپ نہیں سمجھیں گے
ایک اردو غزل از عمر اشتر
-
اپنی جانب بُلا رہی ہے مجھے
ایک اردو غزل از عمر اشتر