سردار حماد منیر
سردار حمادؔ منیر کی پیدائش پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے مشہور شہر ایبٹ آباد کے ایک علاقے نتھیاگلی ملاچھ میں ہوئی جو کہ اپنی دلکشی اور خوبصورتی کی وجہ سے دنیا بھر کے سیاحوں کے لیے پیکنک پوائنٹ کے طور پر جانا جاتا ہے ۔
انہوں نے اپنی میٹرک تک کی ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی اسکول نتھیاگلی سے حاصل کی اور 2022 میں میٹرک کا امتحان پاس کر کے تعلیم کے سلسلے میں اپنے جڑواں بھائی سردار مریض منیر کے ہمراہ ایبٹ آباد شہر کا رخ کیا اور وہاں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر ون ایبٹ آباد میں داخلہ لیا اور وہیں سے 2024 میں آیف ایس سی کا امتحان پاس کیا اور ابھی وہ( ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکناجی ) سے اپنی گریجویشن کی ڈگری حاصل کرنے میں مصروفِ عمل ہیں ۔اور شاعری کا شوق انہیں اپنے ہائی اسکول کی ابتدا ہی سے ہوا اور پھر اچھا اساتذہ کی رہنمائی سے فارسی عربی اور انگریزی جیسی زبانوں کے اصول کا شوق پڑا اور اسی سے ان کا رخ اُردو شاعری کی طرف مائل ہوا اور نتیجتاً ان وہ کالج کے دونوں میں خود بھی شاعری لکھنے لگے
-

ہنسایا گر نہیں جاتا ، رلایا بھی نہیں جاتا
سردار حماد منیر کی ایک اردو غزل
-

دوستوں کی بزم سے
سردار حماد منیر کی ایک اردو غزل
-

کسی کو ڈھونڈتے پھرنا محبت
سردار حماد منیر کی ایک اردو غزل
-

تمہارے اس سلیقہِ محبّت کا میں شیدائی
سردار حماد منیر کی ایک اردو غزل
-

کسی نے کچھ نہیں کھانا
سردار حماد منیر کی ایک اردو غزل
-

یادوں میں تمہاری رہتا ہوں
سردار حماد منیر کی ایک اردو غزل
-

کس طرح کی دل لگی
سردار حماد منیر کی ایک اردو غزل
-

بے حجاباں ایک دن اس مہ کو آنا چاہیے
سردار حماد منیر کی ایک اردو غزل
-

پہاڑ، ندیوں میں آندھیوں کے بسیرے
سردار حماد منیر کی ایک اردو غزل
-

صبا اس سے کہہ دو مجھے اب نہ مانگے
سردار حماد منیر کی ایک اردو غزل
-

کسے تم نے پرکھنا ہے
سردار حماد منیر کی ایک اردو غزل
-

محبت کا فسانہ دو دلوں کا راز ہوتا ہے
سردار حماد منیر کی ایک اردو غزل
-

دلِ بے خبر تجھے کیا خبر
سردار حماد منیر کی ایک اردو غزل
-

حریص اس قدر ہے انساں
سردار حماد منیر کی ایک اردو غزل


