ناہید ورک

ناہید ورک نئی نسل کی نمائندہ شاعرہ ہیں۔ ان کے ہاں نسوانی جزبات کی عکاسی متاثر کن اور بھر پور انداز میں دکھائی دیتی ہے۔ ناہید کا ایک شعری مجموعہ تیرے نام کی آہٹ شائع ہو چکاہے اور اسے ادب کے قارئین میں کافی پذیرائی مل چکی ہے۔ ناہید نے اس کتاب کا جو ابتدائیہ پیلی دھوپ کے نام سے تحریر کیا ہے وہ خاصے کی چیز ہے۔ اس سے اندازہ ہوتاہے کہ ناہید کے ہاں شعریت بدرجہء اتم موجود ہے۔

Back to top button