اردو شاعریاردو نظمفیصل عجمی اس کو جانے دے اگر جاتا ہے فیصل عجمی کی ایک اردو غزل By ارمیشہ شاہد On دسمبر 20, 2019 ۴۴۵ 0 اس کو جانے دے اگر جاتا ہے زہر کم ہو تو اتر جاتا ہے پیڑ دیمک کی پذیرائی میں دیکھتے دیکھتے مر جاتا ہے ایک لمحے کا سفر ہے دنیا اور پھر وقت ٹھہر جاتا ہے چند خوشیوں کو باہم کرنے میں آدمی کتنا بکھر جاتا ہے فیصل عجمی 0 ۴۴۵ براہ کرم شیئر کریں