امجد اسلام امجد
اردو شاعر، ڈراما نگار، نقاد ،4 اگست، 1944ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ 1967ء میں پنجاب یونیورسٹی سے فرسٹ ڈویژن میں ایم اے (اردو) کیا۔ 1968ء تا 1975ء ایم اے او کالج لاہور کے شعبہ اردو میں استاد رہے۔ اگست 1975ء میں پنجاب آرٹ کونسل کے ڈپٹی ڈائریکٹر مقرر ہوئے۔ 1975ء میں ٹی وی ڈراما (خواب جاگتے ہیں ) پر گریجویٹ ایوارڈ ملا۔ اس کے علاوہ مشہور ڈراموں میں وارث (ڈراما)، دن، فشار (ڈراما)، شامل ہیں۔ ایک شعری مجموعہ برزخ اور جدید عربی نظموں کے تراجم عکس کے نام سے شائع ہوچکے ہیں۔ اس کے علاوہ تنقیدی مضامین کی ایک کتاب (تاثرات) بھی ان کی تصنیف کردہ ہے۔
-
شہرِ نبی ﷺکے سامنے آہستہ بولیے
ایک اردو نعتﷺ از امجد اسلام امجد
-
تیرے ارد گرد وہ شور تھا
امجد اسلام امجد کی ایک اردو غزل
-
محبت کی طبیعت میں یہ کیسا بچپنا
ایک اردو نظم از امجد اسلام امجد
-
گلاب چہرے پہ مسکراہٹ
ایک اردو نظم از امجد اسلام امجد
-
اگر کبھی میری یاد آئے
ایک اردو نظم از امجد اسلام امجد
-
وقت بھی کتنا ظالم ہے
ایک اردو نظم از امجد اسلام امجد
-
دائروں کا سفر
ایک اردو نظم از امجد اسلام امجد
-
کالا جادو
ایک اردو نظم از امجد اسلام امجد
-
اُن جھیل سی گہری آنکھوں میں
ایک اردو نظم از امجد اسلام امجد
-
ایک کمرہٴ امتحان میں
ایک اردو نظم از امجد اسلام امجد
-
عمر کی سیڑھیاں
ایک اردو نظم از امجد اسلام امجد
-
سیلف میڈ لوگوں کا المیہ
ایک اردو نظم از امجد اسلام امجد
-
محبت کی ایک نظم
ایک اردو نظم از امجد اسلام امجد