مظفر ڈھاڈری بلوچ
اصل نام مظفر علی بلوچ اور قلمی نام مظفرؔ ڈھاڈری بلوچ ہے۔ آپ یکم مارچ 1998 کو تحصیل لہڑی، ضلع سبی کے قدیم و سادہ دل گاؤں تریہڑ میں پیدا ہوئے۔ بچپن ہی کی عمر تھی جب والد کی ملازمت کے سبب خاندان نے ڈھاڈر، ضلع بولان کا رخ کیا۔ آٹھ دس برس کی عمر کے اس کم سن مسافر نے جب ڈھاڈر کی مٹی کی خوشبو، ہوا کی نرمی اور لوگوں کی محبت دیکھی تو یوں لگا جیسے یہ زمین اس کے وجود کی بُن میں جاگھسی۔ یہی وجہ ہے کہ بعد ازاں آپ نے اپنے نام کے ساتھ ڈھاڈری کا لاحقہ اختیار کیا، جیسے شناخت اور محبت کا ایک حسین امتزاج۔
ابتدائی تعلیم سے لے کر ایف۔ایس۔سی تک کا زمانہ ڈھاڈر ہی کی درسگاہوں میں بسر کی۔ اعلیٰ تعلیم کے لیے بلوچستا یونیورسٹی کا انتخاب کیا، جہاں سے آپ نے ایم۔اے اردو کی ڈگری حاصل کی اور زبان و ادب کے وسیع بحر میں اپنے لیے ایک راستہ متعین کیا۔ شاعری کے مزاج اور فن کی تربیت کے لیے آپ نے کئی تجربہ کار اور معتبر اساتذہ سے فیض حاصل کیا جن میں شاہ نواز راہی، ذوالفقار یوسف، فیاض تبسم نیازی جیسے نام شامل ہیں۔ موجودہ دور میں آپ نامور شاعر حسرت رشید سے باقاعدہ اصلاح لے رہے ہیں اور ان کی شاگردی میں شاعری کے رموز و دقائق کو نہایت شوق اور انہماک سے سیکھ رہے ہیں۔
مظفر ڈھاڈری نے نہ صرف بلوچستان بلکہ پاکستان بھر کے مشاعروں میں اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔ مختلف ادبی محفلوں، قومی و صوبائی مشاعروں اور ثقافتی تقریبات میں آپ بارہا مدعو کیے جاتے رہے ہیں۔
-

مظفرؔ ڈھاڈری بلوچ – شاعری
مظفرؔ ڈھاڈری بلوچ کی کتاب پڑھیں
-

اسی طرح گر نمی کو
مظفرؔ ڈھاڈری بلوچ کی ایک اردو غزل
-

نتھلی نہیں ہے گویا رخِ ماہ تاب پر
مظفرؔ ڈھاڈری بلوچ کی ایک اردو غزل
-

کب ہمارے خیال ملتے ہیں
مظفرؔ ڈھاڈری بلوچ کی ایک اردو غزل
-

اگائیں کیسے یقین آنکھیں
مظفرؔ ڈھاڈری بلوچ کی ایک اردو غزل
-

مت کر خوشی کہ ہوگئے اغیار لاپتہ
مظفرؔ ڈھاڈری بلوچ کی ایک اردو غزل
-

ہمارے آس پاس دیکھ
مظفرؔ ڈھاڈری بلوچ کی ایک اردو غزل
-

ہمارے بیچ رہا احترام کا رشتہ
مظفرؔ ڈھاڈری بلوچ کی ایک اردو غزل
-

کہاں کسی نے ہمارے عذاب دیکھے ہیں
مظفرؔ ڈھاڈری بلوچ کی ایک اردو غزل
-

کبھی تو دیکھیں وصال آنکھیں
مظفرؔ ڈھاڈری بلوچ کی ایک اردو غزل
-

دلکش لگیں جناب، بلوچی لباس میں
مظفرؔ ڈھاڈری بلوچ کی ایک اردو غزل
-

اک شامِ غم کے سائے میں
مظفرؔ ڈھاڈری بلوچ کی ایک اردو غزل
-

حسین چہروں سے غزلیں نکال لیتے ہیں
مظفرؔ ڈھاڈری بلوچ کی ایک اردو غزل
-

نقاب رخ پہ لیئے آپ مسکراتے ہیں
مظفرؔ ڈھاڈری بلوچ کی ایک اردو غزل
-

بات جو کرتے نہیں آپ کی رعنائی کی
مظفرؔ ڈھاڈری بلوچ کی ایک اردو غزل
-

وفا کی راہ بدل کر چلے کہاں جاناں
مظفرؔ ڈھاڈری بلوچ کی ایک اردو غزل
-

میرا لاشہ پڑا ہے صحرا میں
مظفرؔ ڈھاڈری بلوچ کی ایک اردو غزل
-

یار قصہ بڑا ہے پنجرے کا
مظفرؔ ڈھاڈری بلوچ کی ایک اردو غزل
-

ہانی مرے خلاف ہے، چاکر مرے خلاف
مظفرؔ ڈھاڈری بلوچ کی ایک اردو غزل