ڈاکٹر اسد نقوی

ڈاکٹر اسد نقوی 21 جنوری 1988 کو سرگودھا میں پیدا ہوئے ،آجکل اسلام آباد میں سکونت پزیر ہیں
2014 میں ڈاکٹر ان میڈیسن کی ڈگری لیٹن امیرکن سکول آف میڈیکل سائنسز کیوبا سے حاصل کی ۔ فیڈرل گورنمنٹ پولی کلینک ہاسپٹل اسلام آباد میں پوسٹ گریجویٹ ریزیڈنٹ یورولوجی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔ نیم کلاسیکی موسیقی کی باقاعدہ تربیت لے رکھی ہے اور ہسپانوی زبان پر خاص عبور رکھتے ہیں.
شاعری کا آغاز۔۔۔۔۔2015 میں کیا

Back to top button