سلام اہل بیت
سلام کے آغاز میں اہل بیت پاک اور ائمہ اہل بیت پر درود بھیجا جاتا ہے۔اہل بیت خاندان پیغمبر اکرم حضرت محمدؐ کو کہا جاتا ہے جن کی طرف آیت تطہیر اور آیت مودت میں اشارہ کیا گیا ہے۔ اہل بیت میں امام علیؑ، فاطمہ زہراءؑ، امام حسنؑ، امام حسینؑ اور امام حسین کی اولاد میں سے نو ائمہ معصومینؑ شامل ہیں۔
شیعہ عقیدے کے مطابق اہل بیتؑ مقام عصمت کے مالک ہیں اور تمام اصحاب پر فوقیت رکھتے ہیں۔ ان کی محبت و مودت مسلمانوں پر واجب ہے اور اہل بیتؑ مسلمانوں کی ولایت اور امامت کے عہدیدار ہیں؛ نیز مسلمانوں پر فرض ہے کہ دینی مسائل میں اہل بیتؑ کو اپنا مرجع سمجھیں اور ان سے رجوع کریں۔
-

منقبت بحضور سیدہ فاطمتہ الزہرا ؓ
سلام اہل بیت از جناب پیر نصیر الدین نصیر رح
-

وہی سفر وہی صحرا دکھائی دیتا ہے
سلام اہل بیت از شمشیر حیدر
-

شجاع کا حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو سلام
حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو سلام
-

دل و دماغ پہ قائم اثر حسینؑ کا ہے
حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو سلام
-

بنام شاہِ شہیداں
بنام شاہِ شہیداں سلام از نجمہ



