- Advertisement -

شکستہ تن ، برہنہ سر جو ٹھہرے

رینو نیّرؔ کی اردو غزل

शिकस्ता तन, बरहना सर जो ठहरे
तुम्हारे दर तलक आ कर जो ठहरे

شکستہ تن ، برہنہ سر جو ٹھہرے
تمہارے در تلک آ کر جو ٹھہرے

हज़ारों शोर मातम कर रहे थे
हम अपनी ज़ात में पल भर जो ठहरे

ہزاروں شور ماتم کر رہے تھے
ہم اپنی ذات میں پل بھر جو ٹھہرے

हमें इक दूसरे तक लौटना था
कि हम इक दूसरे का घर जो ठहरे

ہمیں اک دوسرے تک لوٹنا تھا
کے ہم ایک دوسرے کا گھر جو ٹھہرے

तुम्हारा लम्स ही काम आयेगा अब
हम अपनी क़िस्म के पत्थर जो ठहरे

تمہارا لمس ہی کام آئیگا اب
ہم اپنی قسم کے پتھر جو ٹھہرے

मुहब्बत तुम से थी, हम से नहीं थी
फ़लक में तुम ही रौशन तर जो ठहरे

محبّت تم سے تھی ، ہم سے نہیں تھی
فلک میں تم ہی روشن تر جو ٹھہرے

رینو نیّرؔ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

سلام اردو سے منتخب سلام
رینو نیّرؔ کی اردو غزل