آپ کا سلاماختصاریئےاردو تحاریراسلامی گوشہصنم فاروق حسین

اے عشق نبیﷺ

ایک اردو تحریر از صنم فاروق

اے عشق نبیﷺ آپ کی محبت میں سب قربان
محبت کو خوبصورت انداز میں تحریر کرنا ھو۔تو آپﷺ کی محبت میں دو محبت بڑے بول لکھ دیں۔
آپﷺ کی محبت ہی تو اصل محبت کی تشریح ھے۔
محبت عشق چاہت سب محمدﷺ کے لیے ہی تو ھے۔
وہ عشق محبت ہی کیا
جس میں م کے بعد محمدﷺ نہ ھو۔
دنیا کی پوری خوبصورت تخلیق بھی تو محمد ﷺ کے محبت میں تو ہی بنی ھے۔۔
ہماری دنیا سے محبت تو فانی ھے ۔اور آپ ﷺ سے محبت ہی بقا ھے۔
اللہ جس سے خود محبت کرتا ھے۔ تو سوچیں وہ محبوب کتنا پیارا ھو گا۔ جس کے لیے پوری کائنات تخلیق کر دی۔
اپنے نام کے ساتھ نام لکھ دیا۔
محبت محمد سے ھو تو محبت اصل رنگوں کا دلفریب امتزاج ھے۔

صنم فاروق

post bar salamurdu

عائشہ فاروق حسین

وابستہ ہے رب سے ذات ھماری ھماری روح کا جو سکون ھے۔ ذکر الہی کرنے میں رہنے والوں کا صنم رب سے الگ ہی عشقِ جنون ھے۔ رقیب تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سلام اردو سے ​​مزید
Close
Back to top button