صائمہ آفتاب
ملک وال سے تعلق رکھنے والی محترمہ صائمہ آفتاب اوائل عمری میں حصول ٰتعلیم، شادی اور پھر سی ایس ایس کی کامیابی کے بعد اپنی پیشہ وارانہ اور گھریلو ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے ادبی دنیاسے بظاہردو ررہیں مگرشاعری سے فطری میلان اور موزوں طبع ہونے کے باعث اپنے طور پر شہر سخن سے منسلک رہیں۔وقت کے بدلتے ہوئے رُحجان میں سوشل میڈیا ان کے کلام کو منظر عام پر لانے میں نا صرف معاون ہوا بلکہ محترمہ صائمہ آفتاب ادبی حلقوں میں بھی اپنی مصروفیت سے وقت نکال کا شامل ہونے لگیں ۔ان کا پہلا شعری مجموعہ طباعت کے مراحل میں ہے ۔
-
اپنی اپنی الگ زبان میں شور
صائمہ آفتاب کی ایک اردو غزل
-
چہچہاتے رواں پرندے ہیں
صائمہ آفتاب کی ایک اردو غزل
-
اے رنجِ آگہی،کوئی چارہ تو ہو گا نا
صائمہ آفتاب کی ایک اردو غزل
-
جُھومتی ، دف بجاتی ، گاتی موت
صائمہ آفتاب کی ایک اردو غزل
-
کہاں حالات پر کچھ بس ہمارا چل رہا ہے
صائمہ آفتاب کی ایک اردو غزل
-
زر رہے ہیں عجب ماہ و سال ، پوچھئے مت
صائمہ آفتاب کی ایک اردو غزل
-
تغافل ، بےنیازی کا گِلہ کافی نہیں ہے
صائمہ آفتاب کی ایک اردو غزل
-
اے ساعتِ وصال ، مرے دن گزر گئے
صائمہ آفتاب کی ایک اردو غزل
-
ہر صدا تھک کے لوٹ آئی مری
صائمہ آفتاب کی ایک اردو غزل
-
ہمیشہ خیر رہے ، دن ہرے بھرے جائیں
صائمہ آفتاب کی ایک اردو غزل
-
سُرور و رقص و مستی ، میں نہیں ہوں
صائمہ آفتاب کی ایک اردو غزل
-
عافیت میں بھی طبلِ جنگ رہا
صائمہ آفتاب کی ایک اردو غزل
-
گمان پڑتا یہی ہے کہ رہبری ہوئی ہے
صائمہ آفتاب کی ایک اردو غزل
-
اداسی ، نیم تاریکی ، ہوا تازہ نہیں ہے
صائمہ آفتاب کی ایک اردو غزل