ارم زہرا
ارم زہرا 1982 کراچی میں پیدا ہوئیں – شعبہ تعلیم سے وابستہ ہیں نسائی لب و لہجے کی توانا آواز ہیں شاعری افسانے سفرنامے اور کراچی کی تاریخ پر کتابیں کامیابی کے مراحل طے کر چکی ہیں ۔ کراچی یونیورسٹی سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے۔ ان کی شخصیت تہہ در تہہ ہے اور ہر تہہ اپنے اندر ایک بھر پور حوالہ رکھتی ہے۔ ناول نگار،افسانہ نگار،کالم نگار، کہانی کار اور شاعر ہ کی حیثیت سے ہر پہلو مکمل اکائی ہے۔ان کی تخلیقات میں جذبوں کی بھر پور عکاسی ہوتی ہے ۔ان کی تحریر یں قاری کو فکروعمل کی دعوت دیتی ہیں۔ ان کا تعلق شعبہ تدریس سے ہے جس کا یہ پوری طرح حق اداکر رہی ہیں ۔ان کے کالموں میں تعلیمی مسائل کو احسن انداز میں اجاگرکیا جاتا ہے۔ ارم زہراء مختلف میگزین میں ایڈیٹنگ اور ٹی وی پہ ہوسٹنگ کے فرائض بھی انجام دے چکی ہیں۔ان کی اب تک چار کتب۔جن میں نثر میں چاند میرامنتظر “،” میرے شہر کی کہانی“،” ادھ کھلا دریچہ “ ’’اُف اللہ ‘‘جبکہ شعری دل کی مسند“ کتاب گھروں کی زینت بن چکے ہیں ۔
-

احساس محرومی
ارم زہرا کی ایک اردو افسانہ
-

احساس
ارم زہرا کی ایک اردو نظم
-

اسے کہنا
ارم زہرا کی ایک اردو نظم
-

کبھی تعمیر ہوتی ہوں کبھی مسمار ہوتی ہوں
ارم زہرا کی ایک اردو غزل
-

تری ڈگر کو میں اپنی نظر میں رکھتی ہوں
ارم زہرا کی ایک اردو غزل
-

فلک پہ چاند دھرتی پر نظارے رقص کرتے ہیں
ارم زہرا کی ایک اردو غزل
-

کتنی دور سے چلتے چلتے
ارم زہرا کی ایک اردو غزل
-

میں اپنی وفاؤں کا بھرم لے کے چلی ہوں
ارم زہرا کی ایک اردو غزل
-

کیسے بناؤں ہاتھ پہ تصویر خواب کی
ارم زہرا کی ایک اردو غزل
-

مرا قصہ بھی آئے گا وفا کی داستانوں میں
ارم زہرا کی ایک اردو غزل
-

میں کئی برسوں سے تیری
ارم زہرا کی ایک اردو غزل
-

ہم اس کے سامنے حسن و جمال کیا رکھتے
ارم زہرا کی ایک اردو غزل
-

مرے پاؤں میں پائل کی وہی جھنکار زندہ ہے
ارم زہرا کی ایک اردو غزل