احساس کی زمیں پر
سوچوں کے قافلے رواں ہیں
چپ کا دم گھٹ رہا ہے
الفاظ اندر ہی اندر جل رہے ہیں
کہ
چیخوں کی منزل ابھی
آنسوؤں کی منتظر ہے
ارم زہرا

احساس کی زمیں پر
سوچوں کے قافلے رواں ہیں
چپ کا دم گھٹ رہا ہے
الفاظ اندر ہی اندر جل رہے ہیں
کہ
چیخوں کی منزل ابھی
آنسوؤں کی منتظر ہے
ارم زہرا
