اسے میرا کوئی خیال نہیں ہے
میرے لب پہ بھی کوئی سوال نہیں ہے
مجھے نفع مل جانے کی خوشی نہیں
مجھے میرے نقصان کا ملال نہیں ہے
گر گیا تو خیر، طاقت سے اٹھوں گا
یہ عروج ہے میرا، زوال نہیں ہے
جلد مل جائیں گے دوبارہ رافی
مجھے معلوم ہے یہ کوئی لمبا وصال نہیں ہے
حسنین رافی








