آپ کا سلاماختصاریئےاردو تحاریراسلامی گوشہ

تیاری کیا ھے؟

صنم فاروق کی ایک اردو تحریر

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔

میں دیکھتی ھوں روز اٹھتے جنازے اور لوگوں کے چہرے اور ان چہروں کے زرد مائل رنگ جو کفن میں لپیٹی لاش کو دیکھ کر ان کے چہروں سے عیاں ھوتے ہیں۔پر وہ رنگ کچھ دیر بعد پھر اپنی روز مرہ ذندگی مصروف ھو کر غائب ھو جاتے ہیں۔
اگر ہم اس بات کو ذہن میں رکھ کر جئیے کہ موت سر پر کھڑی ھے تو شاید ھم بہت سی غلطیوں سے بچ جائیں۔
اللہ پاک ہمیں ہمارے گناہوں سے سزا نہی دیتا اس بات کا شکر ادا کرتے رہنا چاہئے ۔ورنہ ذندگی کا اک اک لمحہ ھمارے لیے سزا بن جاۓ۔
ہمیں موت دکھا کر بتایا جاتا ھے سدھر جاؤ نصحیت پکڑو پر ہم اس کو اللہ کی رضا سمجھ کر بھول جاتے ہیں ہمارا وقت بھی متعین ھے۔
ہم۔نے بھی جانا ھے ۔تیاری کیا ھے؟ کچھ بھی تو نہی سواۓ چند ٹوٹی پھوٹی عبادات کے اور ھے کیا عمل ہمارے پاس۔
اگر ہم صرف تھوڑی سی عبادت اپنے لیے اپنی آخرت کے لیے کریں تو شاید اللہ ہم سے راضی ھو جاۓ۔
اللہ بس واقعی راضی ھو جاۓ اور موت کی سختی سے بچاۓ۔آمین۔
مقدر میں لکھا تو مل ہی جاتا ھے۔
اے انسان پھر تم کیوں اتنا بھاگتا ھے۔
تھوڑی سی عبادت کے لیے وقت نکال اپنے خدا کے لیے
جنت وہی پاتا ھے جو
تہجد میں اللہ کی محبت و عبادت کے لیے جاگتا ھے۔

رقیب تحریر
صنم فاروق

عائشہ فاروق حسین

وابستہ ہے رب سے ذات ھماری ھماری روح کا جو سکون ھے۔ ذکر الہی کرنے میں رہنے والوں کا صنم رب سے الگ ہی عشقِ جنون ھے۔ رقیب تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ اشاعتیں

سلام اردو سے ​​مزید
Close
Back to top button