معروف شاعر، نقاد اور علاقہ سلہر کی ممتاز علمی اور ادبی شخصیت ڈاکٹر ساحل سلہری (انچارج اقبال لائبریری سیالکوٹ) کے نام گزشتہ روز بتاریخ 26/3/2022 خوبصورت شام دی سپرٹ ہائی اسکول رینجرروڈ سیالکوٹ رکھی گئی جس کی صدارت سیالکوٹ کے معروف استاد شاعر سید زاہد بخاری نے کی۔
مہمان خصوصی میں ارشد اعوان،ارشد مرزا، رضا المصطفے ،عدنان قلزم رانجھا اور استاد امانت علی امانت تھے مہمان اعزاز رانا عثمان احامر، جی۔ ایم واصف، مہاتیر محمد، ارسلان مرزا اور غوث میراں تھے جبکہ نظامت کے فرائض اویس عاجز نے باخوبی سر انجام دیے۔
اس خوبصورت پروگرام کی میزبانی اکرم عاجز اور صدیق سرمد کے حصہ میں آئی۔
سائٹ منتظم
’’سلام اردو ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔ جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے سلام اردوکے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔
اگلا پڑھیں
باورچی خانہ
9 فروری, 2025
ٹماٹر کی چٹنی
آپ کا سلام
14 جنوری, 2021
بس یہی سوچ کے دوبارہ محبت نہیں کی
باورچی خانہ
11 جون, 2024
گول گپّے
اردو تقریبات
13 فروری, 2020
جہلم ادبی میلہ
سلام اردو سپیشل
4 اپریل, 2020
کرنل محمدخان
اردو تقریبات
11 فروری, 2016
چوتھی سالانہ محفل ادب
اردو پیڈیا
25 نومبر, 2018
غزل کے عناصر
اردو تقریبات
19 جنوری, 2020
گمشدہ سائے
ادبی قصے
12 دسمبر, 2019
مرزا سودا کے قصے
اردو کتابیں
27 مئی, 2024
سیالکوٹ میں اردو شاعری کی روایت
9 فروری, 2025
ٹماٹر کی چٹنی
14 جنوری, 2021
بس یہی سوچ کے دوبارہ محبت نہیں کی
11 جون, 2024
گول گپّے
13 فروری, 2020
جہلم ادبی میلہ
4 اپریل, 2020
کرنل محمدخان
11 فروری, 2016
چوتھی سالانہ محفل ادب
25 نومبر, 2018
غزل کے عناصر
19 جنوری, 2020
گمشدہ سائے
12 دسمبر, 2019
مرزا سودا کے قصے
27 مئی, 2024
سیالکوٹ میں اردو شاعری کی روایت
تبصرے دیکھیں یا پوسٹ کریں
متعلقہ اشاعتیں
سلام اردو سے مزید
Close
-
جوش ملیح آبادی کوئز25 مارچ, 2025
-
چراغ جلتے ہیں23 نومبر, 2020