عشبہ تعبیر
قلمی نام ۔۔۔۔عشبہ تعبیر
اصل نام ۔۔۔۔۔ عشبہ تعبیر شہزاد جعفری
تاریخ پیدائش۔۔10 دسمبر
۔ اور سال ۔۔۔۔ 1994
جائے پیدائش ۔۔۔پاکستان
سکونت۔۔۔۔۔کراچی
تعلیم۔۔۔۔ ماسٹرز صحافت (ذرائع ابلاغ ِ عامہ )
آخری ڈگری جناح یونیورسٹی برائے خواتین 2015
ملازمت۔۔۔۔۔۔رپورٹر پروف خوان مترجم محقق ایک خبر رساں ادارے میں دو برس ملازمت کی اس سے قبل دیگر اداروں میں کام کیا ۔۔
شاعری کا آغاز۔۔۔۔۔عہد ِ طفولی سے لکھتی تھی البتہ ٢٠١٧ سے باقائدہ میدان ِ سخن میں قدم رکھا اور مشق ِ سخن میں منہمک ہوگئی ۔۔۔
ماہنامہ میں۔ بطور پروف خوان بھی کام کرتی ہوں نیز اس میں اپنی نگارشات بھی شامل کرتی ہوں
کتاب متوقع ہے ایک سے دیڑ برس میں منصہ ء ہائے شہود پر جلوہ گر ہوگی
-
عشبہ تعبیر
عشبہ تعبیر کی ایک اردو نظم
-
مخلص نہیں ہیں آپ شکایت نہ کیجیے
عشبہ تعبیر کی ایک اردو غزل
-
سو طرح کے اٹھنے والے وسوسے ہیں مسئلے
عشبہ تعبیر کی ایک اردو غزل
-
کاش ایسی تقدیر نہ ہوتی
عشبہ تعبیر کی ایک اردو غزل
-
بڑھتے بڑھتے سوز ِدل آہ و فغاں ہونے لگا
عشبہ تعبیر کی ایک اردو غزل
-
لگ رہا ہے اب اکیلے مجھ کو ڈر
عشبہ تعبیر کی ایک اردو غزل
-
بھلے لوگوں میں ہوں تو میں بھلی ہوں
عشبہ تعبیر کی ایک اردو غزل
-
جب تک مرے الفاظ کی ترسیل نہ ہوگی
عشبہ تعبیر کی ایک اردو غزل
-
صعوبتیں ہیں جو مجھ پر رواسمجھتی ہوں
عشبہ تعبیر کی ایک اردو غزل