طلعت سروہا
نام ۔ طلعت جہاں سروہا
قلمی نام۔ طلعت سروہا
افسانہ نگار، شاعرہ
پیدائش۔ سہارنپور(یو پی )
والد کا نام۔ مسرور خان سروہا( سابق چیرمین سہارنپور)
والدہ کا نام۔ سائرہ بیگم(ادیبہ)
تعلیم ۔ MA
پہلی غزل خاتون مشرق میں شائع ہوئی تھی اور بشتر اخبارات میں بھی شائع ہوتی رہتی ہیں ۔
شاعری مجموعہ بہت جلد منظر عام پر آئے گا۔
زبان۔ اردو، ہندی، انگریزی
پیشہ۔ ٹیچر
مصروفیات۔ پڑھنا، پڑھانا، لکھنا
سماجی کارکن
Talat Saroha
12/944
Saroha vila
Daud sarai street. Saharanpur(UP)
-

موت مزہ چکھائےگی آج نہیں تو کل سہی
ایک اردو غزل از طلعت سروہا
-

تھی کس قدر شدید یہ مہر و وفا کی چوٹ
ایک اردو غزل از طلعت سروہا
-

کھو گئی ان کے تصور میں کہیں
ایک اردو غزل از طلعت سروہا
-

وقت کے اندھیروں میں آفتاب دیکھا ہے
ایک اردو غزل از طلعت سروہا
-

میکدہ بھی ہے غم کا گھر بابا
ایک اردو غزل از طلعت سروہا
-

جو سر پہ میرے دوپٹہ دکھائی دیتا ہے
ایک اردو غزل از طلعت سروہا
-

جو شخص تیرے غم میں بظاہر اداس ہے
ایک اردو غزل از طلعت سروہا
-

ذرا یہ زلف جو کھولے تو تیرے ساتھ چلوں
ایک اردو غزل از طلعت سروہا
-

لہو لہو سا منظر دکھائی ریتا ہے
ایک اردو غزل از طلعت سروہا