بسم اللہ الرحمن الرحیم
گزر گیا اک برس اور ذندگی کا
تم اب بھی وہی کھڑے ھو۔
ہمت باندھ کر آگے کی طرف بڑھو
کس بات پر خود سے الجھے پڑے ہو۔
رزق کے لیے مشکل مشقت کرنی پڑتی ھے ہمدم
تم کس کی ہمدردی میں پڑے ھو۔
یہاں روٹی کے لیے خود لڑنا پڑتا ھے۔
تم کیوں دوسروں کی باتوں سے ڈرے ھو
خدا بھی انہی کا ساتھ دیتا ھے صنم
جن کے ارادے مضبوط اور وہ سخت دھوپ میں کڑے ھوں
اللہ سب کو خیر کا عطا کرے دعا ھے یہ
سب کے گھر فراخی رزق سے بھرے ھوں
صنم فاروق
رقیب تحریر