- Advertisement -

سلام اردو براؤزنگ زمرہ

عرفان شہود

عرفان شہود کا تعلق عارف والا سے ہے۔آپ سیاحت کے فروغ کے لیے طویل عرصہ سے کام کررہے ہیں ۔ہیریٹیج، کلچرل اور ایکو ٹوررازم ان کا خاصا ہے۔خاص طور پر اپنے گردونواح میں موجود فطری مناظر کو تصاویر کے ذریعے پرموٹ کرنا، تاریخی عمارات کے وی لاگز بنانا اور سفرانچے لکھنا ان کا passion ہے۔ان کی کتاب ” باونی ‘جو کہ پاکستان بھر کے مختلف تاریخی، سماجی اور رومانوی کرداروں پر مشتمل ہے۔اس کے دو ایڈیشن آچکے ہیں ۔۔شاعری میں فطرت پسندی اور سماجی موضوعات کو اپنی نظموں کے ذریعے بیان کرتے ہیں ۔اور مختلف جرائد ،ویب سائٹس اور انٹرنیشل فورمز پر اُن کی نظمیں چھپتی رہتی ہیں۔کالمز لکھتے ہیں اور سولو ٹرولنگ کو پرموٹ کرتے ہیں ۔سوشل میڈیا پر سماجی موضوعات پر کُھل کر لکھتے ہیں۔