حمیدہ شاہین
حمیدہ شاہین ایک معروف پاکستانی شاعرہ ہیں . جن کا تعلق سرگودھا سے ہے اور سکونت لاہور میں ہے .حمیدہ شاہین ابتدا سے ہی اپنی ذہانت اور لگن کا ثبوت دیتی رہی ہیں اور ایم اے ، بی ایڈ، مڈل و میٹرک میں ٹیلنٹ سکالر شپ ہم نصابی سرگرمیوں میں سو سے زیادہ انعامات ، ۴ گولڈ میڈل ، ایک سلور میڈل اور متعدد ٹرافیاں حاصل کیا . زمانہ طالب علمی میں سیکرٹری بزمِ ادب گورنمنٹ کالج سرگودھا صدر بزمِ ادب گورنمنٹ کالج سرگودھا اور سیکرٹری مجلسِ خواتین پنجاب یونیورسٹی لاہور کے طور پہ کام کیا.ان کی تصنیفات میں غزل اور نظم کے متعدد شعری مجموعے "دستک” ’’ زندہ ہوں‘‘ "دشت وجود "اورایک ناول "میری آپی” بھی شامل ہے.
-
پیار ایثار وفا شعر و ہنر کی باتیں
ایک اردو غزل از حمیدہ شاہین
-
ہم غیر سمجھتے اسے ایسا بھی نہیں خیر
ایک اردو غزل از حمیدہ شاہین
-
کھیل میں کچھ تو گڑبڑ تھی
ایک اردو غزل از حمیدہ شاہین
-
اک جادوگر ہے آنکھوں کی بستی میں
ایک اردو غزل از حمیدہ شاہین
-
میں بِرہا کی نار جسے ہر پانی راس نہیں
ایک اردو غزل از حمیدہ شاہین
-
اگتے ہوئے نہ روند لگے مت خراب کر
ایک اردو غزل از حمیدہ شاہین