آسناتھ کنول

آسنااتھ کنول، پیدائش،لاہور17 مئی ۔1975۔ لاہورمیں رہتی ہیں ۔ تین ناولٹ لکھ چکی ہیں جو مختلف رسائل میں چھپ چکے ہیں۔ پا نچ کتابوں کی مصنف ہیں۔ پہلا شعری مجموعہ‘‘ پانیوں میں پھول ’’ دوہزار تین ، دوسرا کالموں کا مجموعہ. ‘‘خواب اور انقلاب’’2005، افسانے.‘‘ انتظار’’ 2009، تنقید اور تحقیق پر کتاب.‘‘ صحرا کی ہتھیلی پہ دیا ’’.2012 اور دوسرا شعری مجموعہ.‘‘ آنکھ میں پانی رہنے دے’’ 2015۔ مشاعروں اور دیگر ادبی محفلوں میں سرگرم رہتی ہیں۔

Back to top button