آصف الدولہ

آصف الدولہ کا نام محمد یحیٰ مرزا زمانی تھا۔ وہ 1748ء میں پیدا ہوئے۔ ان کی تعلیم و تربیت کا انتظام شہزادوں کی طرح کیا گیا۔ اور انہوں نے اردو فارسی میں اچھی مہارت کے ساتھ دوسرے فنون میں بھی دستگاہ حاصل کر لی۔ آصف الدولہ صاحب ذ وق تھے اور شاعری کا شوق رکھتے تھے۔ انہوں نے اردو کے علاوہ ایک فارسی دیوان بھی مرتب کیا۔

Back to top button