آپ کا سلاماسلامی گوشہصنم فاروق حسیننعتیہ کلام ﷺ

جشن کا سماں

مصطفٰےﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام

آج عرش و فرش پر جشن کا سماں ھو گا
آج ہر اک زباں پر محمد ﷺ کا نام ھو گا

آج ہر گھر میں محفل سجے گی
سنا ھے آج ہر محفل میں فرشتوں کی حاضری لگے گی۔

آج ہر عاشق مصطفٰے ﷺ خوشی کے گیت گاۓ گا
آج محمد ﷺ کی محبت میں ہر عاشق گھر کو سجاۓ گا

آج جنت میں بھی نعت ذکر مصطفٰےﷺ ھو گا
آج جنت کی سہرفہرست میں غلام محمدﷺ کا نام ھوگا

نظرکرم سرکار ﷺ آج فرمائیں گے
آپ ﷺ اپنے عاشق کے گھر خود تشریف لائیں گے

آج فرش معلی پر آپﷺ کے نام سے بخشش کا اہتمام ھو گا
مجھے امید ھے کہ ان ناموں میں ہم غلاموں کا بھی نام ھوگا

آقا ﷺ سے محبت کا ہر اک کا اپنا انداز ھے
ھم ان کے غلام ھے اس بات پر ہم مسلمانوں کو بہت ناز ھے

یہ محبت ہی تو ہے جو ہم ان کی محفل سجاتے ہیں۔ اسلیے تو ہم عاشق دل و جاں سے ذکر محمدﷺ کا میلاد مناتے ہیں

صنم فاروق حسین

post bar salamurdu

عائشہ فاروق حسین

وابستہ ہے رب سے ذات ھماری ھماری روح کا جو سکون ھے۔ ذکر الہی کرنے میں رہنے والوں کا صنم رب سے الگ ہی عشقِ جنون ھے۔ رقیب تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سلام اردو سے ​​مزید
Close
Back to top button