کس کا دل دکھائیں گے میرے دل کے زخم
آخر میں مجھ کو ہی مل جائیں گے میرے دل کے زخم
میری زندگی میں سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
ایک ٹھیک نہ ہو پائیں گے میرے دل کے زخم
کچھ عرصہ گزرے گا اور پھر
نہ چاہتے ہوئے بھی ٹھیک ہو جائیں گے میرے دل کے زخم
جس محفل میں ان کی قدر نہ ہوگی
اس محفل میں نہ جائیں گے میرے دل کے زخم
زمانے کی نظر میں کامیاب رہوں گا رافی
میری ناکامی کو چھپائیں گے میرے دل کے زخم
حسنین رافی








