واجدہ تبسم
واجدہ تبسم 16 مارچ 1935ء کو مہاراشٹر کے قصبے امراوتی میں پیدا ہوئیں۔ 1975ء میں لکھی اُن کی متنازع کہانی ”اُترن” کو اُن کے شاہ کار کا درجہ دیا جاتا ہے۔ یہ کہانی انگریزی سمیت کئی زبانوں میں ترجمہ کی گئی۔ 1996ء میں میرا نائر نے کاما سوترا کے عنوان سے اِس کہانی کو فلم کے رُوپ میں ڈھالا۔ واجدہ نے 7 دسمبر 2011ء کو وفات پائی۔
-
زکوٰۃ
ایک اردو افسانہ از واجدہ تبسم
-
جنّتی جوڑا
ایک اردو افسانہ از واجدہ تبسم
-
ذرا ہور اوپر
ایک اردو افسانہ از واجدہ تبسم
-
کوئلہ بھئی نہ راکھ
ایک اردو افسانہ از واجدہ تبسم
-
جھوٹن
ایک اردو افسانہ از واجدہ تبسم
-
اُترن
ایک اردو افسانہ از واجدہ تبسم