اس نظم کا عنوان سردیوں کی ایک دھندلی صبح کو پیدا ہوا جب ایک اچانک خبر نے میرے دل کو خوشی دی۔
جب میں ابھی کالج کے لیے روانہ ہونے کی تیاری کر رہا تھا، میں نے اپنی آفیشل واٹس ایپ خبر کو نیچے اسکرول کیا اور پڑھا کہ کلاسز منسوخ کر دی گئی ہیں، اور ھماری آن لائن کلاسسز شیڈول، موسم سرما کی چند چھٹیوں کے ساتھ بڑھا دی گئی ہیں۔
خوش ہو کر، میں بستر پر لوٹ آیا اور آرام دہ اور گرم ماحول سے لطف اندوز ہوا۔
(یہ نظم میرے پیارے جیون ساتھی کے لیے وقف ہے۔)
محمد مسعود صادق