تنہائی نے
بہت دور تک
میرا پیچھا کیا
جب میں اس سے
ہاتھ چھڑا کر بھاگی تھی
اور اب سنا ہے
تنہائی
سناٹے کے ساتھ رہتی ہے
سہمی سہمی
اداس اداس
کھوئی کھوئی
بالکل میری طرح!
نجمہ منصور

تنہائی نے
بہت دور تک
میرا پیچھا کیا
جب میں اس سے
ہاتھ چھڑا کر بھاگی تھی
اور اب سنا ہے
تنہائی
سناٹے کے ساتھ رہتی ہے
سہمی سہمی
اداس اداس
کھوئی کھوئی
بالکل میری طرح!
نجمہ منصور
