نعمان علی بھٹی

میرا نام نعمان علی بھٹی ہے اور میرا تعلق پاکستان سے ہے۔ میں ایک لکھاری اور بلاگر ہوں اور سماجی مسائل، قومی حالات، قانون کی اہمیت اور عوامی شعور جیسے موضوعات پر کالم لکھتا ہوں۔ میری تحریروں کا مقصد معاشرے میں مثبت سوچ اور شعور کو فروغ دینا ہے۔

میرے کالم مختلف آن لائن پلیٹ فارمز پر شائع ہو چکے ہیں جن میں Daily Urdu Columns اور میری اپنی ویب سائٹ PK24FutureUpdates شامل ہیں۔ اس کے علاوہ میں سوشل میڈیا خصوصاً اپنے فیس بک پیج پر بھی باقاعدگی سے موجودہ حالات اور اپنے کالمز سے متعلق اپڈیٹس شیئر کرتا رہتا ہوں۔

Back to top button