عُظمی جَون

عُظمی جَون- سِبّی : بلوچستان-دو شعری مجموعوں کے خالق :*خِزاں کی رُت سُنہری ہے**ستارے میرے آنسو ہیں*-
پروفیسر/پرنسپل (ریٹائرڈ)-
مقامی، صوبائی، ملکی اور عالمی مشاعروں میں شرکت۔
لاتعداد ایوارڈ و اسناد یافتہ۔
*فن اور شخصیت*-
*خِزاں کی رُت سُنہری ہے کا فنی جائزہ* –
*”خِزاں کی رُت سُنہری ہے” کا تنقیدی جائزہ*-
*عُظمی جَون کی شاعری میں روایت و جدیدیت کا تقابلی جائزہ* جیسے عنوانات کے تحت BS, ایم ایس اور M.Phil کی سطح پر تحقیقی مقالہ جات۔
Face Book, YouTube، Instagram جیسے سوشل میڈیا پر Uzmee Jaon کے نام سے چینل اور پیجز۔ریختہ اور گوگل پر مواد موجود۔آذربائیجان میں عارضی رہائش۔

Back to top button