- Advertisement -

سلام اردو براؤزنگ زمرہ

نیل احمد

نیل احمد۔۔ ایم اے فلسفہ (گولڈ میڈلسٹ) اور ایم بی اے (مارکیٹنگ)شعبہ اردو میں ایم اے اورایم فل،پی- ایچ-ڈی
میرا ادبی سفر بہت کم عمری میں ہی شروع ہو گیا تھا لیکن ادبی منظر نامے میں 2012 میں قدم رکھا میرا ادبی سفر 2012 میں شروع ہوا ہے۔کتابیں پڑھنے کا خاص کر شاعری کی کتابیں پڑھنے کا ہمیشہ ہی شوق رہا اسی لیے خود بھی شعر کہنے لگی