- Advertisement -

سلام اردو براؤزنگ زمرہ

ڈاکٹر صباحت عاصم واسطی

عاصم واسطی پیشے کے اعتبار سے نامور ڈاکٹرہیں شعر گوئی کا ہنر اپنے ماحول سے کشید کیابچپن سے شعر وادب کی خوشبو گھر میں والدمحترم کی دجہ سے پھیلی ہوئی تھی ادب کے بڑے بڑے ناموںکی قربت اورشفقت بچپن سے ہی ملی۔والد پروفیسر صلاح الدین شوکت واسطی نے انگلی پکڑکر ادب کے راستے پر بھی چلنا سکھا دیا۔عاصم واسطی انگلستان گئے تو اپنی توجہ کا مرکز تعلیم کو بنا لیاطویل عرصہ انگلستان میں ہی مقیم رہے تعلیم مکمل کرتے ہی شعروشاعری نے پھراپنی طرف متوجہ کر لیا