میثم علی آغا

نام : میثم علی آغا
بنیادی طور پر سیالکوٹ کی تحصیل پسرور سے تعلق ہے مگر پچھلے دس سال سے اٹلی میں مستقل مقیم ہوں –
کتابیں
پکھی واس (پنجابی مجموعہ)
میں تجھ کو یاد آؤں گا
(اردو شعری مجموعہ)
ابھی موسم سسکتے ہیں
(اردو شعری مجموعہ)
ارتجال
(اردو شعری مجموعہ)
در بدری: پاکستان سے اٹلی تک پیدل سفر کی کہانی (زیرِ طباعت)
اٹالین زبان میں نظموں کا مجموعہ چھپ چکا ہے

Back to top button